دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 6 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 6

6 صراط مستقیم کا بھی بغیر اتباع ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہرگز انسان کو حاصل نہیں ہو سکتا۔چہ جائیکہ راہ راست کے اعلیٰ مدارج بجز اقتداء اس امام الرسل کے حاصل ہوسکیں۔کوئی مرتبہ شرف و کمال کا اور کوئی مقام عزت و قرب کا بجز بچی اور کامل متابعت اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم ہرگز حاصل کر ہی نہیں سکتے۔ہمیں جو کچھ ملتا ہے علقی اور خلیلی طور پر ملتا ہے"۔(ازالہ اوہام صفحہ ۶۹ - ۷۰، روحانی خزائن جلد نمبر ۳ صفحه ۱۶۹-۱۷۰)