دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 59 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 59

59 مسئلہ وفات عیسی علیہ السلام وإِذْ قَالَ اللَّهُ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ وَ انْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوني وارتي المَيْنِ مِن دُونِ اللهِ ، قَالَ سُبْحَنَكَ مَا يَكُونُ لِي ان اقول ما ليس لي : يحق إن كُنتُ قُلْتُهُ فَقَدْ عَلِمْتَهُ ، تَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِي وَلا أَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِكَ ، إِنَّكَ أَنْتَ عَلامُ الْغُيُوبِ ما قلتُ لَهُمُ إلا ما امرني به آن اعْبُدُوا اللهَ رَبّي وَرَبِّكُمْ۔وَكُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ انت الرقيب عَلَيْهِمْ، وَانْتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدُ HA (المائدہ:۱۱۷ ۱۱۸) اور جب اللہ نے کہا اے عیسی بن مریم ! کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا کہ مجھے اور میری ماں کو اللہ کے سواد و معبود بنا لو تو اس نے جواب دیا کہ (ہم) تجھے ( تمام عیبوں سے ) پاک قرار دیتے ہیں۔میری شان کے شایان نہ تھا کہ میں وہ (بات ) کہتا جس کا مجھے حق نہ تھا اور اگر میں نے ایسا کہا تھا تو تجھے ضرور اس کا علم ہوگا۔جو کچھ میرے جی میں ہے تو جانتا ہے اور جو کچھ تیرے جی میں ہے میں نہیں جانتا۔تو یقیناً (سب) غیب کی باتوں سے اچھی طرح واقف ہے۔میں نے ان سے صرف وہی بات کہی تھی جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا یعنی یہ کہ اللہ کی عبادت کرو جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے اور جب تک میں ان میں