دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 297
297 سال 2009ء 7 / مارچ 2009ء - لا ر ڈ پر وووسٹ کی دعوت پر گلاسگو کے سٹی چیمبر میں حضور انور کا خطاب۔موضوع : دنیا میں قیام امن کے لئے انصاف ضروری 21 / مارچ 2009 ء - پیس کا نفرنس بیت الفتوح مورڈن، یو کے میں حضور انور نے خطاب فرمایا۔☆ 13 اگست 2009ء کو جلسہ سالانہ جرمنی کے کارکنان کو خطاب فرمایا رجلسہ کے انتظامات کا معائنہ بھی فرمایا۔14 تا 16 اگست 2009 ء - جلسہ سالانہ جرمنی میں شمولیت فرمائی اور 14 اگست 2009ء کے خطبہ جمعہ میں حضور انور نے کثرت سے ذکر الہی اور توبہ واستغفار کرتے رہنے کی تحریک فرمائی۔25 ستمبر 2009 ء - حضور انور نے خطبہ جمعہ میں عباد الرحمن کی 13 خصوصیات بیان کرنے کے بعد احباب جماعت کو ان پر عمل کرنے کی تحریک فرمائی۔حمد 20 /نومبر 2009ء - حضور انور نے خطبہ جمعہ میں اللہ کے ولی بننے کی تحریک فرمائی۔15 دسمبر 2009ء کو جامعہ احمدیہ جرمنی کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا