دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 230
230 بر اعظم یورپ میں دیکھا اور سنا گیا۔حمله ۳۱/ جولائی تا ۲/ اگست ۱۹۹۲ء جلسه سالانه انگلستان براہِ راست ٹیلی ویژن پر دکھایا گیا۔۲۱/اگست ۱۹۹۲ء حضور کے خطبات جمعہ سیٹلائٹ کے ذریعہ چار براعظموں میں نشر ہونا شروع ہوئے۔یعنی یورپ، ایشیا، افریقہ اور آسٹریلیا۔۱۹۹۳ء میں شمالی امریکہ میں سیٹلائٹ کے ذریعہ حضور کے خطبات کی باقاعدہ ٹرانسمشن کا آغاز ہوا۔ہیں سے جنوری ۱۹۹۴ء سے باقاعدہ مسلم ٹیلی ویژن احمدیہ کی روزانہ سروس کا آغاز ہوا اور یورپ میں تین گھنٹے اور ایشیا میں بارہ گھنٹے کے پروگرام نشر ہونا شروع ہوئے۔حمل ۱۹۹۴ء میں جماعت احمدیہ امریکہ اور کینیڈا کی مشترکہ کاوشوں سے قائم ہونے والے ارتھ سٹیشن کا قیام عمل میں آیا۔۱۹۹۵ء میں انٹرنیٹ پر احمد یہ ویب سائٹ قائم ہوئی اور ۱۹۹۶ء میں اس نے حضور کا خطبہ جمعہ نشر کرنا شروع کر دیا۔یکم اپریل ۱۹۹۶ء کو ایم ٹی اے کی ۲۴ گھنٹے کی نشریات کا آغاز ہوا۔اس موقع پر لندن میں ایک بہت پُر مسرت تقریب منعقد ہوئی جس سے ہمارے پیارے آقا نے خطاب فرمایا اور ایم ٹی اے کی تاریخ ، مقاصد اور در پیش مشکلات اور افضال الہی پر روشنی ڈالی۔یہ خطاب تمام دنیا کی