دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 195 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 195

195 ایک طاقتور ریڈ یوٹیشن قائم کرنے کی تجویز تھی۔اسی طرح ایک بڑا پریس مرکز میں قائم کرنے کی تجویز تھی جس کے ذریعہ مختلف زبانوں میں قرآن کریم کے تراجم اور دوسرا اسلامی لٹریچر شائع کیا جانا تھا۔نصرت جہاں ریز روفنڈ سکیم کے تحت افریقی ممالک میں اس وقت تک جو میڈیکل سنٹر ز اور سیکنڈری سکول کھولے جاچکے ہیں ان کی تفصیل یہ ہے۔غانا میں میڈیکل سینٹرزے سیکنڈری سکولز اور ۱۴۴ پرائمری سکولز ،سیرالیون میں ۳ میدیکل سینٹرز ۱۴ سیکنڈری سکولز اور ۱۴۸ پرائی سکولز ، گیمبیاء میں ۳ میڈیکل سینٹرز ہم سیکنڈری سکولز ، لائبیریا میں ۲ میڈیکل سینٹرز ایک سیکنڈری سکول اور ۳ پرائمری سکولز ، نائیجیریا میں ۶ میڈیکل سنٹر اور ۴ سیکنڈری سکولز۔۱۴۸ پرائمری سکولز ، ایوری کاسٹ میں ایک میڈیکل سینٹر اور پرائمری سکولز ، کانگو میں ایک میڈیکل سینٹر، بورکینا فاسو میں ۴ میڈیکل سینٹرز اور ۲ پرائمری سکولز ، ہین میں ۲ میڈیکل سینٹر ز ، کینیا میں ۳ میڈیکل سینٹرز ، تنزانیہ میں ایک میڈیکل سینٹر یوگنڈا میں ایک میڈیکل سینٹر، ایک سیکنڈری سکول اور ۳۰ پرائمری سکول اس طرح سے اب تک خدا تعالیٰ کے فضل سے ۳۸ طبعی ادارے اور ۵۸ سیکنڈری سکولز اور ۳۰۳ پرائمری سکولز کام کر رہے ہیں۔دسویں تحریک : ” صد سالہ احمد یہ جو بلی فنڈ سکیم اللہ تعالیٰ کے منشاء اور حکم کے مطابق جماعت احمدیہ کی بنیاد ۱۸۸۹ء میں رکھی گئی۔اس لحاظ سے ۱۹۸۹ء میں اس کے قیام پر سو سال پورے ہوئے اس