دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 2 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 2

2 اس کتاب کی اشاعت کی غرض یہ ہے کہ اراکین انصار اللہ دینی معلومات کے لحاظ سے ایک ابتدائی معیار کو پہنچ جائیں۔گو یہ کتاب اراکین انصار اللہ کیلئے لکھی گئی ہے تاہم جہاں تک بنیادی دینی معلومات کا تعلق ہے انصار، خدام، اطفال، لجنات، ناصرات سبھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کی توفیق دے۔آمین۔والسلام خاکسار سید قمر سلیمان احمد قائد تعلیم مجلس انصاراللہ پاکستان 12 ستمبر 2013ء