دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 296
296 فرمایا کہ اللہ بہتر جانتا ہے کہ اس صورت حال کے مزید کیا نتائج مرتب ہوں گے۔آخر میں حضور انور نے فرمایا کہ اصل اور سچا امن انسانوں کو صرف اس صورت میں مل سکتا ہے کہ وہ اپنے رب کریم کی طرف متوجہ ہوں۔اللہ تعالیٰ تمام انسانوں کو تو فیق فرمائے کہ وہ اس مرکزی حقیقت کو سمجھ سکیں۔