دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

by Other Authors

Page 256 of 313

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ — Page 256

256 کے دارالحکومت تشریف لے گئے اور سب سے پہلے قبرستان جا کر پروفیسر کلیمنٹ کی قبر پر دعا کی۔حضور انور نیوزی لینڈ کے بعد ۸ روز ۸ تا ۱۵مئی ۲۰۰۶ء) کے لئے جاپان تشریف لے گئے۔جاپان میں قیام کے دوران 4 مئی کو ہلٹن ہوٹل میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں ۶۲ جاپانی مہمان شامل ہوئے ان میں ممبران پارلیمنٹ، غانا، کروشیا کے سفارتکار، سیاستدان، پروفیسر، افسران پولیس افسران، وکلاء، ڈاکٹرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین مدعو تھے۔۱۲ مئی جاپان کے ۲۶ واں جلسہ سالانہ کا پہلا دن تھا جس کے لئے ایک کمیونٹی سنٹر حاصل کیا گیا تھا۔۴ امئی کو آپ بذریعہ بلٹ ٹرین ۴۱۷ کلومیٹر سفر طے کر کے ہیروشیما پہنچے جہاں امریکہ نے ۶ اگست ۱۹۴۵ء کو صبح سوا آٹھ بجے ایٹم بم گرایا تھا جس سے ایک لاکھ چالیس ہزار انسان لقمہ اجل بن گئے۔ایٹم بم کی تباہ کاریوں پر مشتمل ایک میوزیم بنایا گیا ہے۔جسے دیکھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں آپ نے ان در دنا کیوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھا: دوره ایلجیم بات پر I salute the people of Heroshima۔حضور انور ۳ جون ۲۰۰۶ ء کو بیت الفضل لنڈن سے صبح دس بجے روانہ ہوئے اور شام ساڑھے پانچ بچے تعلیم کے مشن ہاؤس پہنچے۔۴ جون ۶ ۲۰۰۰ ء کو