دینی نصاب — Page 86
تعلق۔وہ ہمارا دشمن ہے اور ہم اس کے دشمن اور ہماری جماعت کے مردوں اور عورتوں کا فرض ہے کہ وہ ایسے احمدی مردوں اور ایسی عورتوں سے کوئی تعلق نہ ( الفضل ۷ ۲ جون ۱۹۵۸ء) رکھیں۔سید نا حضرت خلیفہ المسح الثالث۔قرآن نے پردہ کا حکم دیا ہے۔انہیں (احمدی مستورات کو ) بہر حال پردہ کرنا پڑے گا یاوہ جماعت کو چھوڑ دیں کیونکہ ہماری جماعت کا یہ مؤقف ہے کہ قرآن کریم کے کسی حکم سے تمسخر نہیں کرنے دیا جائے گانہ زبان سے اور نہ عمل سے۔اسی پر دنیا کی ہدایت اور حفاظت کا انحصار ہے۔“ (الفضل ۲۵ نومبر ۱۹۷۸ء) میں ایسی خواتین سے جو پردہ کوضروری نہیں سمجھتیں پوچھتا ہوں کہ انہوں نے پردہ کو ترک کر کے اسلام کی کیا خدمت کی۔آج بعض یہ کہتی ہیں کہ ہمیں یہاں پردہ نہ کرنے کی اجازت دی جائے پھر کہیں گی نگ دھڑنگ سمندر میں نہانے اور ریت پر لیٹنے کی اجازت دی جائے پھر کہیں گی شادی سے پہلے بچے جننے کی اجازت دی جائے۔میں کہوں گا پھر تمہیں دوزخ میں جانے کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے۔۔۔66 اپنے آپکو ٹھیک کرلیں قبل اس کے کہ خدا کا قہر نازل ہو۔“ 09۔۔۔۔۔دوره مغرب صفحه ۲۳۸ ناروے جماعت سے اجتماعی ملاقات) سید نا حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ سیدنا -: ”بڑی شدت کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے میرے دل میں یہ تحریک ڈالی ہے کہ 86