دینی نصاب — Page 364
- س۔حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا انتخاب کب ہوا اور کون خلیفہ بنے ؟ ج 22 اپریل 2003ء کو بعد نماز مغرب و عشاء حضرت صاحبزادہ مرز امسرور احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز خلیفہ منتخب ہوئے۔س۔حضرت مرزا مسرور احمد صاحب خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کب : ہوئے؟ ج- ۱۵ ستمبر ۱۹۵۰ء کو۔س- MTA افریقہ کا مبارک اجراء کب ہوا۔ج یکم اگست ۲۰۱۶ء کو۔س۔خلافت احمدیہ کی صد سالہ جو بلی کب منائی گئی؟ ج - ۲۷ رمئی ۲۰۰۸ء کو۔س۔پہلی امن کانفرنس کب منعقد کوئی ؟ ج- ۹ رمئی ۲۰۰۴ ء کولندن میں۔س۔مسجد بیت الفتوح لندن کا افتتاح کب ہوا؟ ج ۲۰۰۳ ء میں سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا۔☆۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⭑ 364