دینی نصاب — Page 354
وہ وہ زندہ ہے اور زندگی بخشتا بخشتا ہے قائم ہے ہر ایک کا آسرا ہے ނ کوئی شے نظر نہیں اُس سے مخفی بڑی سے بڑی ہو کہ چھوٹی چھوٹی ނ دلوں کی چھپی بات بھی جانتا ہے اور نیکوں کو پہچانتا ہے بُروں وہ دیتا ہے بندوں کو اپنے ہدایت دکھاتا ہے ہاتھوں پہ اُن کی کرامت ہے فریاد مظلوم کی سننے والا صداقت کا کرتا ہے وہ بول بالا گناہوں کو بخشش سے ہے ڈھانپ دیتا غریبوں کو رحمت ہے تھام لیتا ہے یہی رات دن اب تو میری صدا میرا خدا ہے میرا خدا اللہ میاں کا خط بلبل ہے منظوم کلام ڈاکٹر حضرت میر محمد اسمعیل صاحب) قرآن سب سے اچھا قرآن سب سے پیارا قرآن دل کی قوت قرآن ہے سہارا 354