دینی نصاب — Page 241
میں ہوسکتی ہے کہ حضرت علی ، حضرت معاویہ اور عمر و بن عاص تینوں کو بیک وقت قتل کر دیا رض جائے۔چنانچہ انہوں نے اس بارے میں منصوبہ تیار کیا۔حضرت معاویہ پر حملہ کارگر نہ ہوا۔عمر و بن عاص عین وقت پر باہر چلے گئے اس لئے بچ گئے لیکن جو شخص حضرت علی کو قتل کرنے کیلئے مقرر ہوا وہ قاتلانہ حملہ میں کامیاب ہوا۔اور اس طرح حضرت علی ۲۰ رمضان سن ۴۰ھ کو پونے پانچ سال کی خلافت کے بعد تریسٹھ سال کی عمر میں شہید کر دیئے گئے۔☆☆☆ 241