دینی معلومات

by Other Authors

Page 28 of 145

دینی معلومات — Page 28

1 حضرت ابو بکر صدیق 2 حضرت عمر بن خطاب 6 7 حضرت ابو عبیدہ بن الجراح حضرت سعید بن زید حضرت عثمان بن عفان حضرت طلحہ بن عبید اللہ حضرت علی بن ابی طالب 9 حضرت زبیر بن العوام 5 حضرت عبد الرحمن بن عوف 10 حضرت سعد بن ابی وقاص سوال: ذوالنورین (دونوروں کے جامع) سے مراد کون ہیں اور کیوں ؟ جواب: حضرت عثمان غنی کیونکہ آپ کے عقد میں یکے بعد دیگرے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں آئیں۔سوال: اس آزاد کردہ غلام کا نام بتائیں جسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلامی فوج کاسیہ سالار مقرر فرمایا تھا۔جواب: حضرت زید بن حارثہ سوال: دربار نبوی کے مشہور شاعر کا نام لکھیں اور ان کا ایک شعر درج کریں۔جواب: حضرت حسان بن ثابت۔آپ کا محبت بھر اشعر ہے: فَإِنَّ أَبِي وَوَالِدَهُ وَعِرْضِئ لِعِرْضِ مُحَمَّدٍ مِّنْكُمْ وَقَاء 28