دینی معلومات

by Other Authors

Page 33 of 145

دینی معلومات — Page 33

سوال: ابن ہشام اور ابن خلدون کون تھے ؟ جواب: ابن ہشام مشہور مورخ ہیں۔ان کی کتاب السِّيرَةُ النَّبَوِيَّة لِابْنِ بِشَام تاريخ اسلام اور آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر مستند تصنیف ہے۔ابن خلدون وو معروف مؤرخ اور فلاسفر ہیں ”تاریخ ابن خلدون“ اور ” مقدمہ ابن خلدون“ ان کی مشہور تصانیف ہیں۔33