دینی معلومات

by Other Authors

Page 25 of 145

دینی معلومات — Page 25

سوال: فقہ کے چار بنیادی ماخذ بتائیے۔جواب: 1- قرآن مجید ، 2- سنت و حدیث ، 3- اجماع،4- قیاس۔سوال: سنت کسے کہتے ہیں ؟ جواب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی فعلی روش اور طریق عمل کو۔25