دیباچہ تفسیر القرآن

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 491 of 526

دیباچہ تفسیر القرآن — Page 491

۹؎ متی باب ۷ آیت۶ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور۱۸۷۰ء ۱۰؎ گوتم سمرتی ادھیائے صفحہ ۱۲ ۱۱؎ رگوید ۱۲؎ اتھرووید۔کانڈ نمبر۴ سوکت ۲۲ منتر نمبر۷ ۱۳؎ یجروید ۱۴؎ سام وید پارٹ دوم کانڈ۹ سوکت ۳ منتر۹ ۱۵؎ سام وید پارٹ دوم کانڈ۹ سوکت ۳ منتر۸ ۱۶؎ اتھرووید۔کانڈ۱۹ سوکت ۲۸ منتر ۴ ۱۷؎ گوتم دھرم سوتر ادھیائے ۵ ۱۸؎ منودھرم شاستر ۱۹؎ یونس: ۱۷ ۲۰؎ اٰل عمران: ۱۶۵ ۲۱؎ التوبۃ: ۱۲۸ ۲۲؎ الزمر: ۷۲ ۲۳؎ الانعام: ۱۳۱ ۲۴؎ المؤمنون: ۳۳ ۲۵؎ النحل: ۹۰ ۲۶؎ ھود: ۵۱ ۲۷؎ ھود: ۶۲ ۲۸؎ ھود: ۸۶ ۲۹؎ ھود: ۶۳ ۳۰؎ ھود: ۸۸ ۳۱؎ نپولین (۱۷۶۹ء۔۱۸۲۱ء) وینڈیمیئر (Vendemiaire) کی بغاوت (۱۷۹۵ء) میں اس کے زبردست اقدام نے اِسے وقت کی اہم ترین شخصیت بنا دیا۔اطالوی مہم کے قائد کی حیثیت سے اس نے پست ہمت، فاقہ زدہ سپاہیوں کو ایک ناقابل تسخیر فوج بنا دیا۔مسلسل بروقت اقدامات سے نپولین نے افراطِ زر کا تدارک کیا۔کلیسیا سے صلح کی۔ایک نیا آئینی ضابطہ وضع کیا۔۱۸۰۴ء میں اِس نے شاہِ فرانس اور ۱۸۰۵ء میں اِس نے شاہِ اٹلی ہونے کا اعلان کیا۔۱۲۔اپریل ۱۸۱۴ء کو تخت سے دستبردار ہوا۔(اُردو جامع انسائیکلوپیڈیا جلد۲ صفحہ۱۷۰۸ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) ۳۲؎ ہٹلر (Hitler Adolf) ۱۸۸۹ء۔۱۹۴۵ء جرمنی کا آمر مطلق۔نازی پارٹی کا بانی۔پہلی عالمی جنگ کے بعد چند شورش پسندوں نے مل کر میونخ میں نازی مزدور پارٹی کی بنیاد رکھی۔۱۹۳۳ء