صحائف وادئ قمران — Page 43
44 گئی۔اخبارات و رسائل میں تقاریر اور خطبات میں ایک شور پڑ گیا۔اخبارات میں جلی حروف سے صحائف کی خبریں شائع ہونے لگیں۔ریڈیو اور ٹیلیویژن پر محققین کی تقاریر اور انٹرویو نشر ہونے لگے ہر کوئی جانتا چاہتا تھا کہ اب کیا ہوگا۔اس دباؤ سے متاثر ہو کر صحائف پر کام کرنے والے بعض محققین نے متن شائع ہونے سے پہلے ہی ان کے بارے میں ولولہ انگیز بیانات شائع کر دئے۔⭑⭑⭑⭑⭑