صحائف وادئ قمران — Page 76
78 ساؤل کے حوالہ کر دیں گے؟ خداوند نے کہا وہ تجھے حوالہ کر دیں گے۔“ یہ عبارت صحیفہ قمران میں اس طرح صاف کر دی گئی ہے۔کیا ساؤل جیسا تیرے بندہ نے سنا ہے آئیگا ؟ اے خداوند اسرائیل کے خدا تو اپنے بندہ کو بتادے خداوند نے کہا وہ آئیگا تب داؤد نے کہا تعیلہ کے لوگ مجھے اور میرے لوگوں کو ساؤل کے حوالہ کر دیں گے؟ خداوند نے کہا وہ تجھے حوالہ کر دیں گے۔(More Light on the Dead Sea Scrolls P۔140) اب اس میں پہلا سوال دہرانے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔جان الیگرو نے اپنی کتاب میں سموئیل (Samuel) کی کتاب کے دوسرے باب اور پہلے باب کی بعض آیات کا ترجمہ دیا ہے اور قمرانی متن اور مسورائی متن اور سبعینہ کا موازنہ کیا ہے۔ذیل میں صرف مسورائی متن اور قمرانی متن کی بعض آیات درج کی جاتی ہیں۔مسورائی متن سموئیل 25-1/22 قمرانی متن 1- سموئیل 22-1/25 دد لیکن حنہ نہ گئی۔کیونکہ اس نے دو لیکن حنہ اس کے ساتھ نہ گئی اس اپنے خاوند سے کہا جب تک لڑکے کا دودھ نے اپنے خاوند سے کہا جب تک بچہ بڑا نہ چھڑایا نہ جائے میں یہیں رہوں گی اور تب ہولے اور میں اس کا دودھ نہ چھڑالوں میں اسے لے کر جاؤں گی تا کہ وہ خداوند کے یہیں رہونگی۔تاکہ وہ خداوند کے سامنے سامنے حاضر ہو۔اور پھر ہمیشہ وہیں رہے حاضر ہو۔اور ہمیشہ خداوند کے حضور حاضر اور اس خاوند القانہ نے اس سے کہا جو تجھے رہے اور ہمیشہ کے لئے جب تک وہ زندہ اچھا لگے سو کر جب تک تو اس کا دودھ نہ رہے گا نذر کے طور دیدونگی اور اس کے چھڑائے۔ٹھہری رہ فقط اتنا ہو کہ خداوند خاوند القانہ نے اس سے کہا جو تجھے اچھا اپنے سخن کو برقرار رکھے۔سو وہ ٹھہری رہی لگے سوکر جب تک تو اس کا دودھ نہ