صحائف وادئ قمران

by Other Authors

Page 66 of 200

صحائف وادئ قمران — Page 66

68 by the sectaries, as suggested by H۔L۔Ginsberg, as is missing purely by chance۔" ✓ ترجمہ " تاہم ایچ۔این۔جنبرگ کی تجویز کے مطابق زیادہ احتمال یہی ہے کہ قمرانی آستر کی کتاب کا انکار کرتے تھے۔یا پھر اس کا نہ ملنا محض اتفاق ہے۔“ عہد عتیق کے قدیم نسخوں میں ہزاروں ہزار اختلافات ہیں۔قمرانی صحائف اور قطعات میں عہد عتیق کے جو حصے ملے ان سے مزید اختلافات سامنے آگئے F۔More لکھتے ہیں: ہیں۔"Again the scrolls preserve many new readings some of which are superior to receive readings some of which are inferior۔" ✓ ترجمہ: ”اس کے علاوہ صحائف میں بہت نئی قرآتیں بھی محفوظ ہیں۔جن میں سے بعض موجودہ متن سے بہتر ہیں اور بعض اس سے کم تری لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ ان سب گوناں گوں اختلافات کے باوجود بائیبل کو لفظاً الہامی مانا جاتا ہے۔ہم مسلمانوں کو قرآن مجید جیسی عظیم الشان الہامی کتاب کی موجودگی میں جس کا ایک ایک لفظ اور ایک ایک نقطہ اور ایک ایک شعشہ خدا کا کلام ہے۔اس بات پر یقین نہیں آتا۔میں تو یہود و نصاریٰ کے اس عقیدے پر بار بار ورطہ حیرت میں ڈوب جاتا ہوں کہ کس طرح وہ ان بے ہودہ عقائد پر اڑے ہوئے ہیں حالانکہ ان کی بے ہودگی۔آگاہ ہیں۔اس حالت میں جب میں امت مسلمہ پر نگاہ ڈالتا ہوں تو دل پر ایک چوٹ لگتی ہے۔ایک طرف ہمارے بھائیوں نے قرآن مجید کو مھجور کی طرح پھینک دیا اور اسے حدیث کے تابع کیا۔اور دوسری طرف حدیث سے انکار کر کے شمع ہدائت پر تھوکنے کی کوشش کی۔اے خدا! تو بڑا ہی رحیم وکریم ہے۔ہمارے سب گناہوں کو بخش دے اور ہمیں توفیق دے کہ ایسے وقت میں جبکہ یہود و نصاری اپنی حد درجہ مخدوش کتب کو لفظاً الہامی مانتے ہیں ہم بھی اپنے The Ancient Library of Qumran P-121 ↓ The Ancient Library of Qumran P-125 ✓