صحائف وادئ قمران

by Other Authors

Page 55 of 200

صحائف وادئ قمران — Page 55

56 "Mr۔Allegro made it plain that his previous statements had been mainly based on conjectures۔" ترجمہ: "مسٹر الیگرو نے یہ واضح کر دیا کہ میرے سابقہ بیانات قیاس تھے۔“ صحائف کے مضامین کی اشاعت سے عیسائی عقیدوں کی قلعی کھل جانے کا اندیشہ ہے اس لئے جیسا کہ آپ جناب ولسن کی زبانی سن چکے ہیں محققین کو خطرہ ہے کہ بعض صحائف ضائع کر دئے جائیں گے۔بہر حال اس بارہ میں ابھی تک کوئی بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی۔ایک بات جو عرصے سے بڑی شدت سے محسوس کی جارہی ہے وہ صحائف کی اشاعت میں تاخیر ہے۔اس عظیم دریافت پر چوبیس سال گذر چکے ہیں لیکن ابھی تک نہائت معمولی مقدار میں صحائف کے مضامین لوگوں کے سامنے آئے ہیں۔شروع شروع میں اس کام کو کافی سرعت سے چلایا گیا مگر جوں جوں اسکے عیسائیت پر اثرات نمایاں ہوتے گئے یہ کام ست پڑتا گیا۔اس تاخیر کی اصل وجوہات آپ کے سامنے آچکی ہیں۔لیکن فرانس پائر آپ کو ایک اور وجہ بتانا چاہتے ہیں۔"It is entirely possible that the delays which have occurred and are still going on are to be explained by "time out" being taken until advice is secured from ecclesiastical head quarters of same of the several faiths involved۔Not that any attempt would be made by the scholars to suppress or destroy any of the documents discovered a pious practice of former days but it might be deemed wise, or practical, or realistic (to barrow a current political sementacism used to excuse subterfuge), if the scholars consulted with various religions leaders or ever among The dead sea scrolls 1947-69 P-163