صحائف وادئ قمران — Page 121
124 the apocalypse the shephered of Hermas, although included in our oldest and most complete Bible manuscript, codex sinaiticus of the fourth century A۔D۔, were excluded from the slowly evolving Christian Bible۔"↓ ترجمہ: ”چنانچہ آج ہم دیکھتے ہیں کہ سلیمان کے زبور، بر نہاس کا محط اور ہرمس کے گڈریا کا مکاشفہ ، اگر چہ چوتھی صدی عیسوی سے تعلق رکھنے والے پائیل کے سب سے زیادہ مکمل اور قدیم ترین نسخے کو ڈکس سنیائی میں شامل تھیں۔تاہم ارتقاء پذیر مسیحی بائیبل سے خارج کر دی گئیں۔اب صحائف کی دریافت سے ان کتب کو گم کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ان کا وجود اس بات کا گواہ تھا کہ ابتدائی کلیسیاء ہر لحاظ سے ایسینی یہودیوں کا چربہ تھا۔لیکن یہ کتب زیادہ دیر دہائی نہ رہ سکیں۔اور انہیں نوشتہ اپنے وقت پر پورا ہوا۔اور دو ہزار سالوں سے مقفل غاروں نے ہمارے زمانے میں ماہرین کے لئے اپنے دہانے کھول دیئے۔اور حقیقت کے نور نے بناوٹ کے پردوں کو تار تار کر دیا محقق مذکور اپنی کتاب میں لکھتے ہیں: "Fortunately they did not do a very thorough job and left enough scraps of material around, for our modern scientific scholars to piece thing together and give several good guesses as the real nature and teaching of the human Jesus۔' " " ترجمه خوش قسمتی سے انہوں نے اس کام کو عمدہ طریق سے سرانجام نہ دیا۔اور ہمارے جدید سائنسی علماء کے لئے کافی خام مواد چھوڑ گئے تا کہ وہ اس بکھرے ہوئے مواد کو جمع کر کے سیح انسانی کی حقیقی تعلیمات کے متعلق کئی عمدہ اندازے دنیا کے سامنے رکھ سکیں۔" The last years of Jesus Revealed۔P-79۔↓ ايضا 72