صحائف وادئ قمران

by Other Authors

Page 79 of 200

صحائف وادئ قمران — Page 79

81 1 سموئیل 2/20 ” اور عیلی نے القانہ اور اسکی بیوی سوائے چھاتی کے جو پلائی جاتی ہے اور 66 دائیں ران کے۔“ اور عیلی نے القانہ اور اسکی بیوی کو دعا دی اور کہا کہ خداوند تجھ کو اس عورت کو یہ کہہ کر دعادی کہ خداوند تجھ کو اس سے اس قرض کے عوض میں جو خداوند کو دیا عورت سے اس قرض کے عوض میں جو گیانسل دے پھر وہ اپنے گھر گئے۔اسنے خداوند کو دیا تھا نسل دے اور آدمی اپنے گھر کو چلا گیا۔1 - سموئیل 24-2/22 اور عیلی بہت بڑھا ہو گیا تھا اور اور عیلی بہت بڑھا ہو گیا تھا اسنے سب کچھ سنا کہ اسکے بیٹے سارے (90) سال کی عمر تھی اور اس نے سنا کہ اسرائیل سے کیا کیا کرتے ہیں اور ان اس کے بیٹوں نے بنی اسرائیل سے کیا کیا عورتوں سے جو خیمہ اجتماع کے دروازہ پر اور اس نے ان سے کہا تم ایسا کیوں کرتے خدمت کرتی تھیں ہم آغوشی کرتے ہیں اور ہو جو میں خداوند کی قوم کی زبانی سنتا اس نے ان سے کہا تم ایسا کیوں کرتے ہو ہوں۔نہیں میرے بیٹو یہ اچھی بات نہیں جو کیونکہ میں تمہاری بدفرمانیاں تمام قوم سے میں سنتا ہوں ایسا نہ کرو کیونکہ جو اطلاعات سنتا ہوں نہیں میرے بیٹو یہ اچھی بات نہیں میں سنتا ہوں وہ اچھی نہیں۔“ جو میں سنتا ہوں تم خداوند کے لوگوں سے نافرمانی کرتے ہو۔