صحائف وادئ قمران

by Other Authors

Page 74 of 200

صحائف وادئ قمران — Page 74

76 "Milk says that the manuscript of Joshua, judges, I, II- Samual and I,II Kings from caves 1,4,5, and 6 all seam to be derived from the same Hebrew text as that on which the Septuagint of these books was based۔"✓ ترجمہ ملک کا کہنا ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ یشوع، قضاۃ، 2,1 سموئیل اور 1, 2 سلاطین کے نئے پہلی، چوتھی پانچویں اور چھٹی غاروں میں سے ملے ہیں اس عبرانی متن پر مبنی ہیں جس ے ملے ہیں اس سے ان کتب کی سبعینہ کا متن تیار کیا گیا۔“ لیکن ایف مور کے نزدیک اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کتب میں سبعینہ کو مسورائی متن پر کسی قسم کی فوقیت حاصل ہے بلکہ وہ کہتے ہیں کہ ہر اختلاف کا فیصلہ الگ الگ کرنا ہوگا۔لکھتے ہیں :۔"All this does not mean that the Septuagint in the historical books preserved a text which is necessarily superior to the Masoretic text۔The question of which witness is superior is another problem to be decided in individual readings۔" " ترجمہ ” اس تمام بحث کا یہ مطلب نہیں کہ تاریخی کتب میں سبعینہ کا متن لازمی طور پر مسورائی متن سے اعلیٰ ہے۔یہ سوال کہ کونسی شہادت بہتر ہے بالکل الگ نوعیت کا ہے۔جس کا فیصلہ ہر قرآت میں فرداً فرداً ہوگا۔“ سموئیل : سموئیل کی کتاب کا ایک صحیفہ ملا ہے جس کے چھڑے کی پشت پر بے پیرس لگا ہے۔یہ سموئیل کی دونوں کتابوں پر مشتمل ہے۔اس کے کل 57 کالم ہیں۔ان میں سے - 2- 33 کالم 1 سموئیل کے اور 24 کالم 2 سموئیل کے ہیں۔یہ سب سے پرانا صحیفہ شمار کیا جاتا ہے۔اس کے متعلق ایف مور لکھتے ہیں : More light on the dead sea scrolls P-139 1 The Ancient Library of Qumran۔P-134