صحائف وادئ قمران — Page 68
70 بالکل غلط اور محرف مبدل قرار دے دیا ہے۔تو ان پر کیا گذرے گی !! اگر آزمائش چا ہو تو بتا کر دیکھ لو۔۔۔ملے وووس آخر کار جو ہونا تھا وہ ہو کر رہا اور و وصداقت جو چودہ سو سال قبل قرآن مجید نے "بحر * قُونَ الكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِ " کے پُر شوکت الفاظ میں بیان فرمائی تھی۔اس سے عیسائی متقین کے دلوں کے تار انگیختہ ہوئے اور کچھ اس قسم کی سُریں نکلنے لگیں۔"Scholars in the most conservative churches recognize that the text has been corrupt at many points in the course of its transmission۔If that were not already well known and universally admitted, the dead sea scrolls would demonstrate it, conclusively۔" ترجمہ انتہائی قدامت پسند کلیسیاؤں کے انتہائی قدامت پسند علماء بھی اس بات کو بخوبی مجھتے ہیں کہ اپنی منتقلی کے دوران کلام مقدس میں بکثرت تحریف واقع ہو چکی ہے۔اگر یہ امر قبل ازیں کسی پر واضح نہ تھا یا عالمگیر سطح پر اسے تسلیم نہ کیا جاتا تھا تو صحائف قمران بلا شبہ اسے عملاً دکھا دیں گے۔“ سبحان اللہ۔کیسے کیسے لوگ اسلام کی خدمت کر رہے ہیں۔رشد و ہدائت کا معاملہ تو اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے مگر ان لوگوں کے ذوق علمی اور اپنی مذہبی کتاب سے پیار کو دیکھ کر ان پر قربان ہونے کو دل چاہتا ہے۔جب دیکھا کہ اس کو ہم تک پہنچانے والوں نے دیانتداری سے کام نہیں لیا تو اس زمانے کا جائزہ لینے کی فکر میں ہیں۔جس میں مسورائی متن کو بالا دستی حاصل ہوئی چنانچہ F۔More لکھتا ہے:۔"Moreover, thanks to the Murabba at text which extent the series from Qumran down into the second century A۔D۔, we have direct ا ترجمه از انگریزی ص 12۔The Last Years of Jesus Revealed More light on the Dead sea scrolls by Millar Burrows P-40 ✓