صحائف وادئ قمران

by Other Authors

Page 97 of 200

صحائف وادئ قمران — Page 97

ٹڈی پر 100 ترجمہ: ہم اس قدر معمولی تفاصیل یعنی اس کی خوراک کا معائنہ نہیں کر سکتے جو جنگلی شہد اور پر مشتمل ہوتی تھی سوائے اس کے کہ اس کی بھی ایک وجہ نظر آتی ہے حقیقت یہ ہے کہ صحیفہ دمشق میں یہ اصول بیان ہوا ہے کہ ابلی ہوئی یا بریاں ٹڈی ضرور کھانا چاہئے۔حضرت بی علیہ السلام شراب کو نا پسند کرتے تھے ایسینی بھی اپنے کھانے میں (tirash) یعنی انگوروں کا شربت استعمال کیا کرتے تھے۔5- ایسینیوں کا خیال تھا کہ پتسمہ لینے سے انسان کو ایک نئی زندگی حاصل ہوتی ہے۔حضرت یحی علیہ السلام کا بھی یہی خیال تھا۔ایضاً صفحہ 44۔6- اخوت ایسین کی تعلیمات کے مطابق بیٹی بھی سادہ اور موٹے کپڑے پہنتے تھے۔اخوت ایسین چونکہ ابتدا میں شادی کے خلاف تھے اس لئے اس زمانہ کے مشہور مورخ فائلو(Philo) کا خیال ہے کہ وہ دوسروں کے بچوں کو لے کر پالتے اور ان کی تعلیم و تربیت کرتے تھے جان الیگرو کہتے ہیں۔"One interesting suggestion has been advanced that John had been adopted by the Qumran Sect as a boy, and this would certainly account for his being in the desert at such an early age۔" ترجمہ: ایک دلچسپ نظریہ یہ پیش کیا گیا ہے کہ فرقہ ایسین نے یوجنا کو بچپن میں معنی بنا لیا تھا چنانچہ اس سے اسبات کی وضاحت ہو جاتی ہے کہ وہ اس چھوٹی عمر میں بیابان میں کیسے 66 چلے گئے۔مطر بروز اس نظریے کی حمائت میں رقمطراز ہیں۔"Brownle's suggestion that the essenes may have adopted John as a boy has been taken up by a number of writers۔" ✓ ترجمہ: "برونلی کے اس نظریے کو لے کر ایسیوں نے یوحنا کو بچپن میں معلومی بنایا تھا مصنفین Dead sea scrolls by Allegro۔P58 1 More light on the Dead sea scrolls۔P-61 ✓