دعوت الامیر — Page iv
فہرست مضامین ” دعوۃ الامیر مکتوب بنام امیر امان اللہ خان بادشاہ افغانستان نمبر شمار ۲ २ ۶ 1۔11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ مرتبہ حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس) مکتوب لکھنے کی دو غرضیں مضمون جماعت کا نام جماعت احمد یہ رکھے جانے کی وجہ ”اسلام“ نام کے متعلق یسعیاہ نبی کی پیشگوئی فتویٰ منہ کی بات پر لگایا جاتا ہے نہ کہ دل کے خیالات پر عقائد جماعت احمدیہ ہمارا دوسرے لوگوں سے اختلاف صفحہ २ 3 ₹ ۱۴ مخالفوں کے اس اعتراض کا جواب کہ حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کو وفات یافته ۱۴ ماننے سے ہم اُن کی ہتک کرتے ہیں قرآن مجید سے وفات مسیح علیہ السلام کا ثبوت احادیث سے وفات مسیح علیہ السلام کا ثبوت وفات مسیح علیہ السلام پر صحابہ کا اجماع اہل بیت نبوی کا وفات حضرت مسیح علیہ السلام پر اتفاق مخالفین کے اس اعتراض کا جواب کہ ہم ایک امتی کو مسیح موعود مانتے ہیں حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی دوبارہ واپسی سے اللہ تعالیٰ کی قدرت اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ پر حرف آتا ہے ۱۷ ۲۲ ۲۵ ۲۹ } آنے والا سیح امت محمدیہ میں سے ہونا تھا اور مہدی اور مسیح ایک ہی فرد کے دو نام ہیں ۳۶ ۳۸ لفظ نزول کے معنے ۱۵