دعوت الی اللہ

by Other Authors

Page 26 of 27

دعوت الی اللہ — Page 26

۲۸ محالات کی طرح نظر آتی تھیں " وبركات الدعاما ) آخر پر امام جماعت احمدیہ حضرت خلیفتہ ایسیح الرابع ایدہ اللہ نصرہ العزیز کی سے متعلق ایک نصیحت کو پیش کر کے اس مضمون کو ختم کیا جاتا ہے۔فرمایا :- "۔۔۔۔کی جو جوت میرے مولیٰ نے میرے دل میں جگائی ہے اور آج ہزار ہا احمدی سینوں میں یہ کو جل رہی ہے اس کو بجھتے نہیں دینا۔تمہیں خدائے واحد و یگانہ کی قسم کہ اس کو بجھنے نہیں دینا۔اس مقدس امانت کی حفاظت کرو۔یکی خدائے ذوالجلال والاکرام کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اگر تم اس شمع نو کے امین بنے رہو گے تو خدا اُسے کبھی سمجھنے نہ دے گا۔یہ کو بلند تر ہو گی اور پھیلے گی۔اور سینہ بسینہ روشن ہوتی چلی جائے گی۔اور تمام روئے زمین کو گھیر لے گی۔اور تمام تاریکیوں کو اجالوں میں بدل دے گی " الفضل ۲۲ اگست ۶۱۹۸۳ ص۲) شمارہ ۲ ، تعداد ایک ہزار