دورۂ قادیان 1991ء — Page 244
استقبال دار الذکر رہائش دارالذکر 244 مکرم مقبول احمد صاحب مکرم محمد سرور ظفر صاحب حفاظت سامان ولوڈ نگ برائے اسٹیشن مکرم اور لیس احمد صاحب اور ٹرانسپورٹ برائے واپسی مہمانان کرام مکرم محل حسین صاحب سہولت کار طعام کمیٹی دارالذکر مکرم شفیع اللہ صاحب مکرم ناصرمحمودخان صاحب کھانا پکوائی چائے ریلوے اسٹیشن مکرم منور قیصر صاحب مکرم محمد کریم صاحب، مکرم لیاقت علی صاحب، مکرم انیس مجید صاحب ، مکرم ظہیر الدین جنجوعہ صاحب، مکرم محمد ساجد علی صاحب ، مکرم محمد افضل ملک صاحب، مکرم حکیم شفیق احمد صاحب رہائش ماڈل ٹاؤن مکرم منور احمد خان صاحب،مکرم مظفراعجاز صاحب ، مظفرمحمودصاحب رہائش کڑک ہاؤس مکرم احمد لطیف فیضی صاحب، مکرم سعد احمد گوندل ، مکرم تنویر احمد خان صاحب فرسٹ ایڈ مکرم ڈاکٹر عبدالوحید صاحب حفاظت عمومی ڈیوٹی ڈیوٹی برائے لجنہ مکرم سہیل اختر صاحب، ظہیر احمد خان صاحب مکرم منیر الدین شمس صاحب آب رسانی شعبہ وصولی پاسپورٹ مکرم خالد محمودصاحب اس شعبہ کے نگران کے ساتھ مجلس وحدت کالونی اور رحمان پورہ کے خدام نے ڈیوٹی انجام دی۔خدام سارا دن آنے والے مہمانوں سے پاسپورٹ وصول کر کے ان کو ایک ساپ جاری کرتے جس پر انچارج ڈیوٹی کے دستخط موجود ہوتے۔یہ پاسپورٹ صرف ان مہمانوں سے اکٹھے کئے جاتے