دورۂ قادیان 1991ء

by Other Authors

Page 36 of 294

دورۂ قادیان 1991ء — Page 36

36 بجے فضائی مستقر پر اترا۔ایئر پورٹ کے اندر مکرم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب ناظر اعلی قادیان و امیر جماعت احمدیہ قادیان ، مکرم سید فضل احمد صاحب سابق ڈی آئی جی پی بہار اور ان کی اہلیہ صاحبہ نے حضور اور آپ کے اہل خانہ کا استقبال کیا۔امیگریشن اور سامان کی کلیئرنس کی کارروائی کے دوران حضور انور مع اہل خانہ ایئر پورٹ کے V۔I۔P لاؤنج میں تشریف لے گئے۔دریں اثنا مکرم سید فضل احمد صاحب اور ان کے بیٹے سید طارق احمد صاحب، مکرم منیر احمد صاحب حافظ آبادی ناظر امور عامه ( Liaison آفیسر ) قادیان اور میجر محمود احمد صاحب نے امیگریشن اور سامان کی کلیئرنس کے لئے خدمات سرانجام دیں۔جماعت احمد یہ دہلی نے تمام اراکین قافلہ کی مشروبات وغیرہ سے تواضع کی۔تمام مراحل کے سرانجام پانے کے بعد حضور ائیر پورٹ سے باہر تشریف لائے۔دہلی ائیر پورٹ پر قادیان اور ر بوہ کے حسب ذیل افراد نے حضور انور کا استقبال کیا: حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب ناظر اعلی ربوہ مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب وکیل اعلی ربوہ۔مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب ربوہ - مکرم آفتاب احمد خان صاحب یو کے مکرم مولانا سلطان محمود انور صاحب ربوہ مکرم جمیل الرحمان رفیق صاحب ربوہ مکرم حافظ مظفر احمد صاحب ربوہ مکرم چوہدری احمد مختار صاحب کراچی مکرم مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب کراچی۔مکرم مبارک احمد صاحب بیرسٹر کراچی۔مکرم منیر احمد خادم صاحب قادیان صدر خدام الاحمد یہ بھارت۔مکرم منظور احمد صاحب گجراتی افسر جلسه سالانه قادیان مکرم سید منصور احمد صاحب قادیان - مکرم صاحبزادہ مرزا کلیم احمد صاحب قادیان مکرم محمود احمد عارف صاحب در ولیش ناظر بیت المال خرچ قادیان - شیخ رحمت اللہ صاحب کراچی۔مکرم چوہدری حمید نصر اللہ صاحب لاہور۔مکرم چوہدری اعجاز نصر اللہ صاحب لاہور۔مکرم سید میر مسعود احمد صاحب ربوہ مکرم خورشید احمد انور صاحب ناظم وقف جدید قادیان۔مکرم مولانامحمد انعام غوری صاحب قادیان۔مکرم ڈاکٹر حافظ صالح محمد الہ دین صاحب حیدر آباد دکن امیر جماعت آندھرا۔مکرم سید تنویر احمد صاحب ناظر نشر واشاعت قادیان۔مکرم عبدالحمید صاحب ٹاک امیر جماعت کشمیر، مکرم ماسٹر مشرق علی صاحب امیر جماعت بنگال، مکرم محمد شفیع اللہ صاحب امیر جماعت کرناٹک، مکرمہ صادقہ خاتون صاحبه قادیان نائب صدر لجنہ اماء اللہ بھارت، مکرم چوہدری عبدالرشید صاحب آرکیٹیکٹ مکرم چوہدری عبدالحمید صاحب لاہور اور مکرم بشارت احمد اعوان