دورۂ قادیان 1991ء — Page 35
35 اس تاریخی سفر میں آفیشل قافلہ کے ممبران کے علاوہ بعض اور احباب کو بھی اسی فلائٹ میں سفر کرنے کی سعادت نصیب ہوئی جس میں شاہ قادیان سوئے قادیاں محو پرواز تھے۔ہر فر د جو اس مبارک سفر میں خدا تعالیٰ کے مقدس خلیفہ کے ساتھ تھا اپنی اس خوش بختی پر اللہ تعالیٰ کے حضور جذباتِ تشکر سے لبریز تھا۔ان خوش نصیب احباب کے نام حسب ذیل ہیں :۔1- محترمہ پروین رفیع مختار صاحبہ یو کے 2۔مکرم وجاہت احمد صاحب یوکے۔مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب ناروے 4۔مکرم عبدالرحمان محمود صاحب ناروے 5۔مکرم عبدالمجیدکھوکھر صاحب ناروے 6۔مکرم اعجاز احمد قریشی صاحب ناروے 7 - مکرم احمد حسنی صاحب جرمنی مکرم اسد اللہ خان صاحب جرمنی و مکرم حبیب اللہ طارق صاحب جرمنی 10 - مکرم طارق محمود گلفام صاحب جرمنی 11 مکرم محمد اسلم صاحب جرمنی 12 - مکرم شاہد محمود فراؤس صاحب ہالینڈ 13 مکرم چوہدری مبشر احمد صاحب ہالینڈ 14۔مکرم محمد حفیظ صاحب ہالینڈ 15 مکرم نثار یوسف صاحب سویڈن 16 مکرم مامون الرشید صاحب سویڈن 17 - مکرم مشہودالحق صاحب سویڈن 18۔مکرم اعجاز احمد طارق صاحب جرمنی 19 مکرم ممتاز احمد بٹ صاحب مع فیملی یو کے 20۔مکرم بشارت احمد اعوان صاحب یو کے اس تاریخی جلسہ میں بعض اور قابل ذکر افراد بھی یو کے سے شامل ہوئے جن کے اسماء یہ ہیں۔1۔مسٹر ٹام کاکس (Tom cox) ایم پی یوکے -2 مسٹر بلال ایٹکنسن (Bilal Atkinson) صاحب یو کے 3۔مسٹر پال ہیچز صاحب(Paul Hedges) یو کے -4۔مسٹر راویل بخارا یو صاحب (Ravil Bukharaiev) (شین) یوکے 5۔مسٹر ماہاد بوس صاحبہ (Maha Dabboos) (مصری) یوکے دہلی میں آمد و استقبال برٹش ایئر ویز کا طیارہ اگلے روز ۶۱ / دسمبر بروز سوموار ہندوستان کے وقت کے مطابق گیارہ