دورۂ قادیان 1991ء — Page 243
243 کڑک صاحب مکرم چوہدری محمد احمد صاحب، مکرم ملک نورالہی صاحب ، مکرم حفیظ اللہ حیدرانی صاحب، مکرم شیخ مبشر احمد دہلوی صاحب، مکرم شیخ مبشر احمد صاحب، مکرم کرنل راجہ محمد اسلم صاحب، مکرم چوہدری نوردین صاحب، مکرم امتیاز احمد بٹ صاحب، مکرم را شد رحیم صاحب، مکرم چوہدری خلیل احمد صاحب ، مکرم شیخ مطاہر احمد صاحب، مکرم نعیم اختر تقسیم صاحب، مکرم محمد مسعود اقبال صاحب، مکرم عبد الحلیم طیب صاحب، مکرم چوہدری منور علی صاحب، لجنہ اماءاللہ ضلع لاہور کی طرف سے خدمات سرانجام دینے والی منتظمات کے نام حسب ذیل ہیں۔محترمہ سیدہ آپا بشری صاحبہ مرحومہ (صدر لجنہ اماءاللہ ضلع لاہور ) محترمہ صالحہ درد صاحبہ، محتر مہ انیسه حبیب صاحبہ محترمہ بشری ارشد صاحبہ محترمہ مسز ذکاءاے ملک صاحبہ محترمہ مسز منظور ایاز صاحبہ۔اس کے علاوہ ماڈل ٹاؤن کڑک ہاؤس اور دارالذکر کی مقامی لجنہ اماءاللہ نے مقامی انتظام کے تحت مہمان خواتین کی خدمت کی۔مکرم عبد الحلیم طیب صاحب قائد ضلع لاہور نے خدام الاحمدیہ ضلع لاہور کی ایک کمیٹی تشکیل دی جس کے درج ذیل ممبران تھے :۔مکرم چوہدری منور علی صاحب نائب قائد ضلع ،مکرم مقبول احمد صاحب ،کرم منصور احمد صاحب، مکرم فضل عمر ڈوگر صاحب ، مکرم منور قیصر صاحب، مکرم شیخ بشارت احمد صاحب، مکرم ڈاکٹر عبدالوحید صاحب، مکرم کریم احمد خان صاحب اس کمیٹی نے اس اہم فریضے کو خوش اسلوبی کے ساتھ سرانجام دینے کے لئے مختلف فرائض مختلف خدام کے سپرد کئے۔یہ ڈیوٹی چارٹ حسب ذیل تھا: نگران اعلیٰ مکرم چوہدری منور علی صاحب وصولی پاسپورٹ مکرم شیخ بشارت احمد صاحب امیگریشن ریلوے لاہور مکرم منصور احمد صاحب ہمکرم کریم احمد خان صاحب واپسی پاسپورٹ کلیرنس مکرم فضل عمر ڈوگر صاحب فہیم الدین جنجوعہ صاحب حصول ٹکٹ تقسیم ٹکٹ مکرم طاہر محمود صاحب، مکرم طارق محمود بھٹی صاحب