مسیحیت ۔ایک سفر حقائق سے فسانہ تک

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 171 of 192

مسیحیت ۔ایک سفر حقائق سے فسانہ تک — Page 171

مسیحیت آج کے دور میں ترجمہ: اور (نیز اس نے اس لئے اسے اتار ہے کہ) تا وہ ان لوگوں کو ( آنے والے عذاب سے آگاہ کرے جو یہ کہتے ہیں کہ اللہ نے (فلاں شخص کو بیٹا بنالیا ہے۔انہیں اس بارہ میں کچھ بھی تو علم (حاصل) نہیں اور نہ ان کے بڑوں کو (اس بارہ میں کوئی علم تھا)۔یہ بہت بڑی خطر ناک بات ہے جو ان کے مونہوں سے نکل رہی ہے ( بلکہ ) وہ محض جھوٹ بول رہے ہیں۔“ 171