مسیحیت ۔ایک سفر حقائق سے فسانہ تک

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 175 of 192

مسیحیت ۔ایک سفر حقائق سے فسانہ تک — Page 175

175 ضمیمه سرخ خون کے، خون کے سفید خلیوں کے کروموسوم اور Y-chromosome کی موجودگی اور deoxyribonucleic acid کا مطالعہ کیا گیا۔نتائج کا موازنہ والدین اور بہن بھائیوں کے خون کے گروپ کے data کے ساتھ کیا گیا۔اس مطالعہ سے یہ ظاہر ہوا کہ ہمارا مریض ایک 19 Chimera ہے۔ایک ایسا جاندار جس میں کم از کم دو قسم کے ٹشوز موجود ہوں اور ان کی جنیاتی ساخت مختلف ہو۔اگر چہ ماں اور باپ دونوں کا حصہ موجو د ہو۔اس کے باوجود کہ اس میں ovotestis موجود ہوں حمل ٹھہر ا اور اس نے بچے کو جنم دیا۔19 کوئی نامیاتی جسم جس میں کئی طرح کی جینیائی نسیجیں پائی جاتی ہوں۔