چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 95
۹۵ چھٹا نشان ؟۔۱۲۹۷ ۶١٨٨٠ - ١٨٨۴ء مشرق وسطی کے ایک قدیم بزرگ حضرت کیسی بن عقب (یا خوں ہی ہجری) نے اپنے ایک الہامی قصیدہ میں خبر دی کہ ے " وَيَاتِي بِالْبَرَاهِينَ اللواتي تُسلمها البَرِيَّةُ بِالكَمال" شمس المعارف الكبرى جلد ا من ۳۳ مولفه شيخ احمد البوني المتوفی ۶۲۲ هـ ) مهدی محمود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کے ایسے برا ہیں لائے گا بہن کو اُن کے کمالات کے باعث ایک خلقت تسلیم کرلے گی۔یہ مہتم بالشان پیش گوئی حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی شہرہ آفاق کتاب براهين احمديه (۱۸۸۰-۶۱۸۸۴) کی تالیف سے پوری ہوئی ریس کی نسبت اُس زمانہ کے مشہور اہل حدیث عالم جناب مولوی محمد یسین صاحب بٹالوی (وفات ۲۹ جنوری ۶۱۹۲۰) ایڈیٹر اشاعۃ السنتر "} نے اپنے مفصل اور تاریخی تبصرہ میں لکھا : سے ہماری رائے میں یہ کتاب اس زمانہ میں اور موجودہ حالت کی نظر سے ایسی کتاب ہے جس کی نظیر آج تک اسلام میں شائع