چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 90
۹۰ تیسرا نشان (م) تیسرانشان ۶۱۸۳۵ مسلم اسپین کے ممتاز مفتر اور صوفی الشیخ الاکبر حضرت محی الدین ابن عربی (ولادت : ۵۶ / ۶۱۱۶۵ وفات ۶۳۸ ۶۱۲۴۰/۵) نے اپنی کتاب فصوص الحكم ( فص شیشی ) میں لکھا ہے کہ حضرت شیث علیہ السلام کی طرح خاتم الاولاد ( مهدی موعود ) کی ولادت بھی توام ہوگی تُولَدُ مَعَهُ اخْتَ" پہلے اس کی بہن بعد ازاں وہ پیدا ہو گا۔-: سو ایسا ہی عمل میں آیا۔چنانچہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں الحمد لله والمنہ کہ متصوفین کی اس پیشگوئی کا میں مصداق ہوں میں بھی جمعہ کے روز بوقت صبح تو ام پیدا ہوا تھا۔صرف یہ فرق ہوا کہ پہلے لڑکی پیدا ہوئی تھی جس کا نام جنت تھا وہ چند روز کے بعد جنت میں چلی گئی اور بعد اس کے کہیں پیدا ہوا اور اس پیش گوئی کو شیخ محی الدین ابن عربی نے بھی اپنی کتاب فصوص میں لکھا ہے اور لکھا ہے کہ وہ صینی الاصل ہوگا ؟ (حقیقة الوحی طبع اول ص ) اس سے مطلب یہ ہے کہ اُس کے خاندان میں ترک کا خون ملا ہوا ہو گا۔ہمارا خاندان جو اپنی شہرت کے لحاظ سے مغلیہ خاندان کہلاتا ہے اس پیشگوئی کا مصداق ہے۔کیونکہ اگر یہ ہے وہی ہے