چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 59
۵۹ • ہو جائیں گی۔حضرت شاہ المعیل شہید بالاکوٹ ) نے ) الاربعين فى احوال المهدتین کے آخر میں حضرت شاہ عبدالرز رحمۃ اللہ علیہ کی نسبت لکھا ہے کہ آپ کے نزدیک "بعد بارہ سو ہجری کے حضرت مہدی کا انتظار چاہئیے اور شروع میں صدی کے پیدائش ہے الاريعين في احوال المهديين مدام مطبوعه مصری گنج کلکته " ۲۵ محرم الحرام ۱۲۶۸ هو مطابق ۲۱ نومبر ۶۱۸۵)۔بارھویں صدی کے مجرد نائیجیر یا حضرت عثمان ڈان فوڈ یو ( ولادت ۱۶۷ ھ۔وفات ۳۳-۱۲۳۲ ھ ) پر بھی کھلا که مهدی عنقریب ظاہر ہونے والا ہے۔چنانچہ آپ نے فرمایا :- وَسَيَظْهَرُ الْمَهْدِيُّ، عَنْ قَرِيْبِ إِنْ شَاءَ اللهُ » را نفاق الميسور ما از سلطان محمد سیلو یونیورسٹی آف ۳۱۲ اسم گھانا لیگون ۱۶۱۹۶۴ ترجمہ : " انشاء اللہ مہدی جلد ظاہر ہونے والا ہے۔" تیرھویں صدی کے علمائے حق کی پیش گوئیاں اب ہم پہلی صدی سے لے کر تیرھویں صدی ہجری تک پہنچ گئے ہیں