چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 43 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 43

۴۳ رو سے اس پیشگوئی سے بڑھ کر ہو۔اسی لیے ان اکابر امت نے لکھا ہے کہ جو شخص اس پیش گوئی کا انکار کرے اُس کے گھر کا اندیشہ ہے کیونکہ متواتر اسے انکار کرنا گویا اسلام کا انکار ہے۔۳۔ظہور مہدی کے لئے لاکھوں اولیاء امت کا حضرت احدیت کی جناب میں دست بدعا نہ ہونا حضرت شیخ فرید الدین عطار (ولادت ۱۳ھ وفات ۶۲۷ھر کے ان دو اشعار سے خوب واضح ہے ے صد ہزاراں اولیا روئے زمین :: از خدا خو اہند فہدی الیقین یا الهی مهدیم از غیب آرتا جهان عدل گردو آشکار دينا بيع المودة الجزء الثالث ما للعلامة الفاضل الشيخ سليمان بن شيخ ابراهيم المتوفى ناشر: مكتبة العرفان بيروت ) یعنی روئے زمین پر لاکھوں اولیا خدا تعالیٰ اسے یقیناً مہدی کے خواستگار ہیں۔اے خدا میرے مہدی کو غیر سے نے آن تا عدل کی دنیا نمایاں ہو جائے۔مهدی موعود کو رسول اللہ کا سلام پہنچانے کا ولولہ ذوق اگر چہ صحابہ و تابعین کے پاک گروہ میں موجود تھا مگر جوں جوں زمانہ محمدی قریب آتا گیا اس کے جوش و خروش میں بھی اضافہ ہوتا گیا۔چنانچہ امام الهند