چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 28 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 28

١٢- السلام من رَّسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " مسند احمد بن جنبل" جلد ثانی ص۳۹۲) مهدی موعود کی منادی ایک ہوگی لہذا اسے رسول اللہ ی صلی اللہ علیہ وسلم کا سلام پہنچاتا۔" اذَا رَأَيْتُمُوهُ فَبَايِعُوهُ وَلَوْحَبُوا عَلَى التَّلْحِ فَإِنَّهُ خَلِيفَةُ اللَّهِ الْمَهْدِي المستدرك مع التلخيص جاد هم كتاب الفتن و الملاحم الناشر: مكتبة النصر الحديثية - الرياض ) جب تم اُسے دیکھو تو اس کی ضرور بیعت کرنا خواہ تمہیں برف کے تودوں پرگھٹنوں کے بل بھی جانا پڑے کیونکہ وہ خدا کا خلیفہ مہدی ہوگا۔مہدی اُمت او راس کا پُراسرار خطاب ان چند حدیثوں پر باریک نظر ڈالنے سے آیت لَقَدْ نَصَرَ كُمُ اللهُ ببدر کی تفسیر کے دوسرے رخ کی منہ بیات تک بے نقاب ہو جاتی ہیں اور ان سے یہ نتیجہ برآمد ہوتا ہے کہ چودھویں کے چاند (بدر) سے مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا محبوب ترین فرزند جلیل مہدی موجود ہے۔اسی صدئی