چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 134
۱۳۴ اور ہما را عارف جو ہمارے احمدی زمانہ میں ہو گا وہ والعرجم نیوں میں سے ہوگا اور عزیمت رکھنے والا ہو گا۔حضرت مجدد الف ثانی رحمہ اللہ علیہ سلم له سالم ہیں ه ) فرماتے یکی ایک عجیب بات کہتا ہوں جو اس سے پہلے نہ کسی نے سنی اور نہ کسی بتانے والے نے بتائی جو اللہ سبحانہ و تعالے نے اپنے فضل و کرم سے صرف مجھے بتائی اور صرف مجھ پر الہام فرمائی ہے اور وہ بات یہ ہے کہ آن سرور کائنات علیہ وعلی آلہ الصلواۃ والتسلیمات کے زمانہ رھا سے ایک ہزار اور چند سال بعد ایک زمانہ ایسا بھی آنے والا ہے کہ حقیقت محمدی اپنے مقام سے عروج فرمائے گی اور حقیقت کعبہ کے مقام میں رسائی پاکر اس کے ساتھ متحد ہو جائے گی۔اس وقت حقیقت محمدی کا نام حقیقت احمدی ہو جائے گا۔" مبدا و معاد صنف نام بانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی نقشبندی سرهندی قدس سره مع اردو ترجمہ از حضرت مولانا سید زوار حسین شاہ نقشبندی مجددی مدظله العالی با تمام ادارہ مجددیہ ناظم آباد سے کراچی عمرا (۲۵) ۴۔حضرت امام على القاري (المتوفى )۔-۔11)