چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 69 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 69

۶۹ والله اعلم حديث الغاشية عن الفتن الخالية والفاشية - ۳۲۵- تالیف سید محمد سعید الحی بن سید محمد عبدالنفاق مطبوع مطبع سعيد المطابع بنارس ١٣٠١ هـ ) پھر لکھا :- : اب چودھویں صدی آگئی ہے، چھ ماہ گزر گئے ہیں۔اس صدی کا یہ پہلا سال ہے دیکھیے کون سے طاق سال میں تشریف لاتے ہیں بعض اہل تنجیم کہتے ہیں اس صدی کے سال ہفتم میں ظہور کریں گئے، خدا یوں ہی کرے یا م ۳۵ حديث الغاشية عن الفتن الخالية والفاشية تالیف سید محمد عبد الحي بن سید محمد عبد الرزاق مطبوع سعيد المطابع بنارس ۱۳۰۱ هـ ) حضرت مخدوم شاہ محمد حسن صاحب صابری چشتی صنفی سجاد نشین را میور نے اپنی کتاب "حقیقت گلزار صابری مطبوعه ۱۳۰۴) میں لکھا کہ ابوظفر بہادر شاہ ظفر کا عہد حکومت ظلم وستم سے پُر تھا جس کی طرف عرب و عجم کے اقطاب و اجدال نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور توجہ کی اور اس کے نتیجہ میں ۱۸۵۷ء میں مغلیہ حکومت کے آخری تاجدار سے بادشاہت چھن گئی اور اُسے معزول کر کے قیدِ