چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 194 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 194

۱۹۴ ہیں اور یہ وعدہ الہی ایک دن پورا ہوکر رہے گا اور اس کے آثار آج اُفق علیہ السلام پر ہمیں نظر آ رہے ہیں۔مجنون کا یہ خواب نہیں کہ مسلم بنگال واپس آجائے گا ، مجنون کا خواب یہ ہے کہ اسلام مغلوب ہو جائے گا۔اسلام مغلوب نہیں ہوگا۔مسلم بنگال کیا بہت رو بنگال بھی ، مسلم بنگال کیا ہندو بھارت بھی مسلم بنگال کیا عیسائی دنیا بھی، مسلم بنگال کیا کیونٹ ممالک بھی مسلم بنگال کیا دہر یہ اور بت پرست بھی یہ سارے کے سارے اسلام کی طرف کھینچے پچھلے آئیں گے۔یہ اللہ تعالیٰ کی تقدیروں میں سے ایک تقدیر ہے جو کبھی ٹلا نہیں کرتی یا روزنامه الفضل ، یکم جنوری شاه ست کالم ) واخرة عوامِنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ :