چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 180 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 180

وَهُوَ صَاحِبُ النَّاقَةِ الْغَرَّاءِ وَصَاحِبُ الْمَهْدِي و ناصِرُ دِينِ الْإِسْلَامِ وَ وَلِيُّ اللهِ حَقًّا " فوگر ا مختصر تذكرة الى عبد الله القرطبي صنا! - للقطب الربانى سيدى الشيخ عبد الوهاب الشعراني المطبعة الخيرية) ترجمہ :- قرطبی رحمہ اللّہ علیہ کا قول ہے۔حدیث ابوہریرہ جو اس باب کی پہلی حدیث ہے وہ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ وہ تیروں کے ذریعہ فتح ہوگا اور حدیث ابن ماجہ تیروں کے بغیر مفتوح ہونے کی خبر دیتی ہے۔غالباً مہدی کے ذریعے دود فتوحات ہوں گی۔ایک جنگ کے ذریعہ دوسری تکبیر کے ذریعہ جس طرح سے كنيسة الذهب دو بار فتح ہوگا۔جب مهدی مغرب میں جلوہ افروز ہو گا تو اہل اندلس اس کی طرف مائل ہوں گے اور عرض کریں گے اے محبوب خدا جزیرہ اندلس کی مدد فرما یہ جزیرہ اور اس کے باشندے تباہ ہو چکے ہیں اور اس جزیرہ پر عیسائیوں میں سے کا فرد مشرک لوگوں کا تسلط ہو چکا ہے۔چنانچہ صدی تمام مغربی اقوام کو اپنا لٹریچر بھجوائے گا کہ آؤ دین خدا اور شریعیت محمد مصطفے