چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 175
160 پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے شریر لوگ اپنے نیک لوگوں پر اس حد تک مسلط ہو جائیں گے کہ اس وقت مومن اس طرح اپنا سر چھپانے پر مجبور ہو جائیں گئے ہیں طرح آج تمہارے اندر منافق پوشیدہ رہتے ہیں۔ان من أُمَّتِي لَرِجَا لَا الْإِيمَانُ اثْبَتْ فِي قُلُوبِهِمْ من الجبال الرواسي - ابن جرير عن ابى اسحاق السبيعي مرسلاً۔۔وكنز العمال مجله ۵ ۲۳ مطبوعہ حیدر آباد دکن ۱۳ هجری ) ترجمه در یقینا میری امت میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جن کے دلوں میں ایمان غیر متزلزل پہاڑوں سے بھی زیادہ مستحکم ہے۔اشد أُمَّتِي إِنْ حَمَّا قَوْم يَكُونُونَ بَعْدِي يَوَدُّ احَدُهُمُ انَّهُ فُقِدَ اهْلُهُ وَمَالُهُ وَانَّهُ دَانِي " حم عن ابي ذر - (كنز العمال جلد ا ص ۲۳) ترجمہ :۔سر سے بڑھ کر مجھ سے محبت کرنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد ہوں گے اُن میں سے ہر ایک کی یہ دلی تمنا ہو گی کہ کاش اُس کے اہل و عیال اور مال و دولت قربان ہو جائیں