چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 163 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 163

۱۶۳ اکتیسواں نشان ) ۶۱۹۴۷ یروشلم سے ۱۶ میل دور مشرق میں وادی قمران کے غاروں سے ۱۳ ار سے اب تک قدیم نوشتوں کا بیش بہا خزانہ دستیاب ہوا ہے ہو DEAD SEA SCROLLS " (صحائف بحر مردار) کے نام سے دنیا میں مشہور ہیں۔جو قرآن اول کے عیسائیوں اور پہلی صدی قبل مسیح کے ایسینی یہودیوں سے تعلق رکھتے ہیں اور جن سے حضرت مسیح کی اصل شخصیت اور آپ کے صد حیات پر تیز روشنی پڑتی ہے۔ناروں سے برآمد ہونے والا الی را از همین طور مودی کا نشان ہے کیونکہ الشیخ الامام عبد الرحمن بن محمد البسطامی (ولادت ۸۵۸ھ) اور دوسرے اکابر امت نے سینکڑوں سال قبل اس کی پیش گوئی کی تھی جس کے الفاظ یہ ہیں :- رقيلَ إِنَّ الْمَهْدِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَسْتَخْرِجُ كتُبَا مِّنْ غَارِ بِمَدِينَةِ انْطَارَكِيَّة " ينابيع المودة الجزء الثالث من الطبعة الثانية للشيخ خواجه کلان مطبوع مطبعة العرفان - بيروت) ترجمہ :۔روایت ہے کہ ہدی رضی الشر عن الطا کر کے غار سے کتابیں یہ آمد کرے گا۔