چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 144 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 144

۱۴۴ جلال پور جٹاں شہداء وفات لاہور فروری ۹۵ ) نے فرمایا :- مرزا صاحب نے ( اسلام کی طرف سے سینہ سپر ہونے کا فرض) نہایت خوبی و خوش اسلوبی سے ادا کیا اور مخالفین اسلام کے دانت کھٹے کر دیئے ، تحریک قادیان من طبع اول راز سید حبیب صاحب مدیر سیاست لاہور) ۱۳۱۰ بیسواں نشان اسی 1 ازل سے مقدر تھا کہ مہدی موعود کے زمانہ میں رب ذو الجلال کی طرت سے طاعون کے زور آور حملے ہوں گے اور قرآن عظیم میں وأَخْرَجْنَا لَهُمْ دابة نمل : ۸۲) اور حدیث مُسلم میں فَيُرْسَلُ عَلَيْهِمُ النَّغَفُ المسلم كتاب الفتن واشراط الساعة ) اور حضرت علی کے قول میں موت ابیض (بحارالانوار جلد ۱۳ م ) کے الفاظ میں اس قمری نشان کا ذکر موجود ہے جو اسلام (۶۱۹۰۰) سے لے کر ۱۳۲۷ (۶۱۹۰۳) تک نہایت ہولناک صورت میں رونما ہوا۔بے شمار نفوس لقمۂ اجیل اور ہزاروں گھر ویران ہو گئے۔آسمان پر چاند اور سورج پہلے ہی شہادت دے چکے تھے، اب زمین میں طاعون نے بھی صداقت اسلام پر گواہی دی جس پر حضرت مہدی موعود نے اپنے مولا کی جناب میں ہدیہ تشکر پیش کرتے ہوئے