چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 103
۱۰۳ ١٣٠ ۲۰ رجب ۳۰۷ اهم مطابق ۲۳ / مارچ مطابق ۲۳ مارچ شه ای کو لدھیانہ میں بیعت اولی ہوئی۔حضرت مہدی موعود علیہ السلام کے دست مبارک پر اس روز جن چالیس درویش بزرگوں نے بیعت کی وہ سب ان پیش گوئیوں کے عین مطابق ارباب حقائق و کشف تھے اور الا ماشاء اللہ سب گوشہ گمنامی میں i پڑے ہوئے تھے۔حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے ظہور مہدی کے لئے چراغ دین کے اعداد کے مطابق میجو ۲۶۸ سال کی مدت بتا رکھی تھی حجج الکرامہ ۳۵) وہ بھی اس یادگار تقریب کے ذریعہ کمال صفائی سے پوری ہوگئی کیونکہ مصر کے ممتاز ہیئت دان اور مورخ محمد مختار پاش کی تحقیق کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے ۲۰ ستمبر ۶۲۲ ۶ کو مدینہ منورہ کی اضافی بستی قبائیں رونق افروز ہوئے تھے (التوفيقات الالهام میں مطبوعہ مصرالاسلام اور لدھیانہ کی بیعت اولی ۲۳ مارچ ۱۸۸۹ء کو ہوئی اسی طرح تمسی اعتبار سے ٹھیک ۱۲۹۸ سال میں یہ تاریخ ساز واقعہ رونما ہوا۔فَتَبَارَكَ اللهُ احْسَنُ الْخَالِقِينَ گیارھواں نشان (جمادی الاول نشن اور دیر نشدید) سلاله کئی صلحائے امت جن میں حضرت محی الدین ابن عربی (۵۶۰ - ۱۶۳۸)