چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 89
دوزخ کو ایک جماعت بوغز وہ کرے گی ہند میں اور ہوگی و ساتھ صدی کے جس کا نام احمد ہوگا۔النجم الثاقب اهتداء لمن يدعى الدين الواصب حصہ دوم ۱۳ تالیف مولانا عبد الغفور مطبع احمدی بین ۱۲۱ هو) (ج) يَخْرُجُ الْمَهْدِى مِنْ قَرْيَةٍ يُقَالُ لَهَا كَدَعَه " جواهر الاسرار از حضرت علی بن حمزه " اشارات فردی حصہ سوم من الملفوظات حضرت خواجہ غلام فرید چاچڑاں شریف مطبوعه آگره ۱۳۲۰ هی) مہدی کا ظہور ایسی بستی سے ہوگا جسے کدعہ کہا جائیگا۔علاوه از بی دسویں صدی ہجری کے ایک بزرگ نے رسالہ تلخیص البیات فی علامات مهدی آخر الزمان میں لکھا کہ " يَبْعَثُ بَيْتًا مِنَ الْهِنْدِ کہ حضرت مہدی ہندوستان سے لشکر بھیجیں گئے۔یہ رسالہ در اصل حضرت علامہ جلال الدین سیوطی ( متوفی ۵۹۱۱) حضرت یوسف بن عینی المقدسی (متوفی ۶۸۵ ه ) اور حضرت ابن حجر الھیتی (متوفی ۹۷۴ھ) کے رائل کا خلاصہ ہے جس کا ایک تلے قلمی نسخہ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے نادر مخطوطات میں محفوظ ہے۔