چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 71 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 71

کھول دیئے۔مثلا: ایک تو یہ بتایا گیا کہ آسمانوں پر مہدی موعود کے عالمگیر اسلامی مشن کی تکمیل کے لئے پورا من فضا تیار کرنے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور اسی لئے ابدال وقت کی روحانی و باطنی قوتوں نے بہادر شاہ ظفر کی ظالمانہ سلطنت کا خاتمہ کر دیا ہے۔دوسرے خبر دی گئی کہ آنے والا یہ موعود بوقتی من دوستان میں آئے گا (یہ میں اس لیے کہتا ہوں کہ تبدیلی محکومت کا یہ انعت لاب ہندوستان میں لایا گیا۔) تیسرے مطلع کیا گیا کہ مہدی موعود کا ظہور فرنگیوں کی غیر ملکی حکومت کے دوران ہوگا۔چوتھے اس خدائی تقدیر کی نشان دہی کی گئی کہ جب تک اس کان میں امام مہدی ظاہر ہوں اس برصغیرمیں کوئی اسلمی حکومت قائم نہ ہو سکے گی۔پانچویں یں یہ خوشخبری سنائی گئی کہ ظہور مہدی کے بعد یہاں ضرور اسلامی حکومت قائم ہوگی۔چھٹے یہ کہ اس خطہ میں جب بھی کوئی اسلامی مملکت نقشہ عالم پر اُبھرے گی اُس کا قیام ، اُس کا وجود اور اُس کا بقاء ، اُس کے شہر