چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 70 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 70

فرنگ میں دے دیا گیا۔(صفحہ ۴۱۸ - ۴۲۱ ) حضرت مخدوم شاہ صاحب نے ۱۳۰۴ھ / ۱۸۸۶ء کی تصنیف میں اس تغیر تعظیم کا جو ہیں منظر بیان فرمایا وہ اُن کی باطنی فراست کا شاہکا ہے۔فرمایا :- " قوم فرنگ تقل حکمران کر دی جائے کہ زمانہ امام مهدی علیہ السلام کا قریب ہے۔گھر ترقی کرے توکچھ مضائقہ نہیں ہے " لیکن خلق الل ظلم سے محفوظ ہے ، حقیقت گلزار صابری “ ص۱۵ - ۲۲۱ طبع اول ۱۳۰۴ هر طبع پنجم فروری ۱۹۷۱ و بستی چراغ شاه قصور پاکستان) یہی نہیں زمانہ مہدی کا واضح تعین کرتے ہوئے یہ پیش گوئی بھی فرمائی :- حکومت تمام ہند وستان پر زمانه حضرت امام مهدی علیہ السلام تک شاہان اسلام کی نہوگی یہ (ایضاً صفحه ۴۱۶ - ۴۱۷) سُبحَانَ اللہ ! ! خدائے ذو العجائب نے کتنی وضاحت سے اس عظیم صوفی اور سلسلہ صابریہ کے روحانی پیشوا پر ۱۳۰۴ ه / ۱۸۰۷ء میں اپنی جماعت احمدیہ کے قیام سے صرف دو سال قبل) مدتوں کے سربستہ راز