چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 60 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 60

۶۰ اس صدی کی یہ خصوصیت ہے کہ اس صدی کے ارباب کشف و طریقت اور علمائے ظواہر و لواطن پر بکثرت منکشف ہوا کہ یہی صدی مهدی موعود کی پیدائش اور آمد کی صدی ہے۔اس سلسلہ میں مختلف ممالک اسلامیہ کی تو اہم شخصیات خاص طور پر قابل ذکر ہیں :۔علوم عقلیہ و نقلیہ کے متبحر عالم، فقر و اصول کے مجتہد اور کثیر التصانیف بزرگ حضرت قاضی ثناء اللہ صاحب پانی پیتی (متوفی ۱۲۲۵ھ) حضرت الشیخ علی اصغر البر و جوردی ایران (ولادت ۱۲۳۱ھ) حضرت پر صاحب کو ٹھر شریف (سرحد) (ولادت ۱۲۱۰- وفات ۱۲۹۴) نواب صدیق حسن خان صاحب بھوپالی (ولادت ۲۳۲۰) - وفات ، ۱۲۰) اہلحدیث عالم مولانا عبد الغفور صاحب مصنف " النجم الثاقب (مؤلفه ۱۳۰۷هـ ) مولانا سید محمد حسن صاحب امروہوی (۱۲۹۱ھ میں زندہ تھے ) مولانا سید عبدالحی صاحب الہ آبادی ( المتوفی رائے بریلی و فرو دریا شدم مخدوم شاہ محمد حسین صاحب را میموری - صابری چشتی ، قادری ، قدوسی نظامی (جانشین حضرت قطب الارشاد حضرت شاہ محمد امیر شاه صاحب صابریہ و قادریه و نظامیہ ، متوفی ۱۲۹۰ هـ ) مجذوب حق لدھیانہ حضرت سید گلاب شاہ صاحب -